باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ویڈٰیو: شوپیان میں فورسز کارروائی میں زخمی نوجوان کی حالت نازک ، ناگہ بل میں ہڑتال
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ویڈٰیو: شوپیان میں فورسز کارروائی میں زخمی نوجوان کی حالت نازک ، ناگہ بل میں ہڑتال

Last updated: جنوری 14, 2019 6:39 شام
8 سال ago
Share
SHARE

ناگہ بل چوک میں نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرے کئے، علاقہ میں کشیدگی اور تنائو

سرینگر/14جنوری/سی این آئی/ زینت الاسلام کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کی غرض سے گاندربل سے شوپیاں جانے والا نوجوان شوپیاںمیں فورسز کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوا تھا جس کی حالت ہسپتال میں نازک بتائی جارہی ہے ۔ نوجوان کی حالت نازک کی خبر پھیلتے ہی ناگہ بل گاندربل میں کشیدگی کا ماحول پھیل گیا اور نوجوانوںنے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرے کئے جس کے بعد ناگہ میں ہڑتال ہوئی اور تمام دکانات بند رہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق گزشتہ روز البدر نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ زینت الاسلام اور شکیل احمد جاں بحق ہوئے تھے جن کی نمازجنازہ میں شرکت کرنے کیلئے ضلع گاندربل کے ناگہ بل رنگل کانوجوان محمد رفیق پرے اپنے گھر سے نکلا اور شوپیاں پہنچنے کے بعد جنازہ جلوس میں شرکت کے دوران فورسز کی کارروائی میں شدید زخمی ہوا تھا جس کو سرینگر صورہ میںعلاج و معالجہ کیلئے پہنچایا گیا ۔ مذکورہ نوجوان کی حالت نازک ہونے کی خبرجونہی اسکے علاقہ کو پہنچی تو وہاں کے نوجوانوں نے ناگہ چوک میں احتجاجی دھرنا دیا جس کے بعد ناگہ بل کا بازار فوری طور پر بند ہوااور سڑکوں سے ٹریفک کی نقل و حمل بھی غائب ہوئی ہڑتال گذشتہ روز شوپیان میں فورسز کارروائی کے دوران ایک نوجوان کے زخمی ہونے کیخلاف کی جارہی ہے جو ضلع گاندر بل کا رہنے والا ہے اور صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کے اندر موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ہڑتال کی وجہ سے علاقے میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں جبکہ سڑکوں پر بھی کافی کم ٹریفک نظر آرہی ہے اور علاقہ میں کشیدگی اور تنائو کا ماحول پھیل گیا ہے ۔

You Might Also Like

جموں و کشمیر میں نئی شراب کی دکانیں کھولنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت
سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سرینگر میں 6 ای گاڑیوں کی ٹرائل رن
اسمبلی انتخابات نتائج 2018 لائیو : مدھیہ پردیش میں ہر لحمہ بدل رہے ہیں رجحانات ، کبھی بی جے پی تو کبھی کانگریس آگے
شوپیان :جنگجوئوں اور فوج وفورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ
مسلمانوں کی پارٹی بتائے جانے پرراہل گاندھی کا جواب "میرے لئے ذات اورمذہب کی کوئی اہمیت نہیں”۔
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پاکستان کی جارحیت اب حد پار گئی ، معاملہ اقوام متحدہ لیکر جائیں گے/ راجناتھ سنگھ
Next Article کنہیا کماراورعمرخالد اور سات کشمیری طلبہ سمیت 10 پرملک سے غداری کا الزام

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

موسمی صورتحال میں اچانک تبدیلی ، سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں تیز آندھی، مکانوں کے چھت اڑ گئے

By
6 سال ago
پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا
خصوصی پوزیشن پر حملے بند نہ ہوئے تو اسمبلی و پارلیمانی انتخابات کا بھی بائیکاٹ کریں گے: فاروق عبداللہ
یکطرفہ جنگ بندی کے بعد بھی کشمیر میں فورسز اور پولیس اہلکاروں پر حملوں کو برادشت نہیں کیا جائے گا /مرکزی وزیر دفاع
پولیس اور فورسز کا طرز عمل جارحیت کے مترادف :مشترکہ مزاحمتی قیادت
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?