باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: وزیراعظم نے محرم کے موقع پر حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

وزیراعظم نے محرم کے موقع پر حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Last updated: جون 26, 2026 11:45 صبح
4 ہفتے ago
Share
SHARE

وزیر اعظم نریندر مودی نے محرم کے موقع پر حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ آپؑ کی لازوال قربانی آج بھی انسانیت کو حق، انصاف اور سچائی کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی ترغیب دیتی ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے پیغام میں کہا کہ، "حضرت امام حسینؑ کی قربانی بے شمار لوگوں کے لیے حق اور انصاف کی جدوجہد میں ثابت قدم رہنے کا ذریعۂ تحریک ہے۔ یہ قربانی ہمت، استقامت اور مضبوط یقین کی لازوال طاقت کی بھی یاد دلاتی ہے۔”

You Might Also Like

ویڈیو: نوول کورونا وائرس ( کووِڈ ۔ 19) سے متعلق میڈیا بلیٹن
وی کے سکسینہ نے لداخ کے چوتھے لیفٹنٹ گورنر کے بطور حلف لیا
ویڈیو: کولگام ہلاکتیں : کشمیر اور وادی چناب میں ہمہ گیر ہڑتال
ویڈیو: سرینگر میں ریٹائر پولیس اہلکاروں کا احتجاج 
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد پونچھ میں تلاشی آپریشن
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پاسپورٹ بنوانا جولائی سے ہوگا مہنگا، عام فیس ہوگی 2,500 روپے
Next Article وینزویلا میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں 235 تک پہنچ گئیں

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

کٹھوعہ میں خاتون سمیت دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

By
7 مہینے ago
عدالتی احکامات کے باوجود بھی گلمرگ شاہراہ پر موجود63 کنال کاہچرائی کی غیرقانو نی سیل
پہلگام میں چھٹے روز بھی تلاشی آپریشن جاری، اضافی اہلکاروں کی چپے چپے پر تعیناتی
ایودھیا میں میں رام مندر بنانے میں مرکزی سرکار عدم دلچسپی کاکرررہی ہے مظاہرہ۔ شیو سینا صدر
امریکہ کا پاکستان سے جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کیخلاف بلا تفریق کارروئ کا مطالبہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?