باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: نیشنل کانفرنس اور بھاجپا کا چولی دامن کا ساتھ : التجا مفتی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

نیشنل کانفرنس اور بھاجپا کا چولی دامن کا ساتھ : التجا مفتی

Last updated: فروری 10, 2025 8:31 شام
1 سال ago
Share
SHARE

جموں10 فروری

)پی ڈی پی لیڈر التجا مفتی نے الزام لگایا کہ جموں وکشمیر کی سرکار عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ عمر عبداللہ کشمیر کے بجائے زیادہ تر وقت دہلی میں گزار رہے ہیں اور وہاں پر فائیو سٹار ہوٹل میں اپنے دوستوں اور رفیقوں کو کھانا کھلانے میں مصروف ہے ۔

ان باتوں کا اظہار التجا مفتی نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ کٹھوعہ کے گنہگاروں کو سزا دینے کے بجائے میری حفاظت پر مامور دو محافظوں کو معطل کیا گیا ۔

التجا مفتی نے الزام لگایا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی سرکار پوری طرح سے ناکام ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ جموں وکشمیر میں دو نوجوانوں کی ہلاکتوں کے بعد سرکار ملوثین کے خلاف کارروائی عمل میں لانے سے قاصر نظر آرہی ہے۔

ان کے مطابق عمر عبداللہ کو کشمیر میں زیادہ تروقت صرف کرنا چاہئے لیکن وہ دہلی میں ہی زیادہ تر دوستوں کے ساتھ عیش اڑا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کانفرنس نے لوگوں کے جذبات و احساسات کے ساتھ کھلواڑ کیا اور یہاں کے لوگ انہیں کھبی معاف نہیں کریں گے۔

You Might Also Like

ریاستی انتظامی کونسل نے 400 ویٹر نری اسسٹنٹ سرجن کے انتخاب کیلئے تحریری امتحان منعقد کرنے کو منظوری دی
چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں میڈیکل ایڈ سینٹر کا اِفتتاح کیا
سرنکورٹ پونچھ میں گاڑی شوٹینگ سٹون کی زد میں آئی ، ڈرائیور از جاں
کووڈ 19کے بڑھتے معاملات کو مد نظر رکھ کرعید الاضحیٰ کے موقع پر چھوٹے اجتماعات میں ہی نماز عید ادا کریں۔مفتی اعظم
رواں برس کشمیر میں سنگباری کے 759 واقعات پیش آئے/وزارت داخلہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article نو ر باغ سرینگر میں آگ کی ہولناک وارات ،4رہائشی مکانات جل کر خاکستر
Next Article راجوری میں کنٹرول لائن پر تعینات فوجی اہلکار گولی لگنے سے زخمی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

گڈ گورننس ملک کی ترقی کی کنجی ، جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی ہے / لیفٹنٹ گورنر

By
2 سال ago
روس : هوٹل میں بم ہونے کی اطلاع بعد خالی کرایا گیا
بونیاراوڑی میں آگ کی انتہائی ہولناک واردات
شہر ہ آفاق گلمرگ میں 20 سینٹی میٹر برفباری ریکارڈ ، شبانہ درجہ حرارت میں مزید کمی
لائن آف کنٹرول پر کشیدگی برقرار ، پونچھ میں شبانہ گولہ باری
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?