باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان : سرینگر میں تین اسمگلروں کی چھ کروڑ روپے کی جائیدا د قر ق
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان : سرینگر میں تین اسمگلروں کی چھ کروڑ روپے کی جائیدا د قر ق

Last updated: مئی 16, 2026 3:27 شام
2 مہینے ago
Share
SHARE

نشہ مکت جموں و کشمیر ابھیان کے تحت منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات سے متعلق سرگرمیوں کے خلاف اپنے مسلسل کریک ڈاو¿ن کو جاری رکھتے ہوئے سرینگر پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات کے تحت تین بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی 03 غیر منقولہ جائیدادوں کے ساتھ 01 گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔

یہ کارروائی پولیس سٹیشن خانیار نے اسمگلروں جن کی شناخت نذیر احمد میر عرف نذیر لشکری ولد عبدالوہاب میر ساکنہ کولی پورہ خانیار جس کی غیر منقولہ جائیداد جس میں ایک دوہرے منزلہ رہائشی مکان کے ساتھ 08 دکانیں شامل ہیں جو کولی پورہ، خانیار، سرینگر میں واقع 4.5 مرلہ اراضی پر تعمیر کی گئی ہیں، جس کی تخمینہ قیمت 3 کروڑ روپے ہے ایک کیس زیر نمبر 08/2020این ڈی پی ایس ایکٹ تھانہ خانیار میں منسلک کی گئی ۔

اسی طرح سے گلزار احمد میر ولد عبدالرحمٰن میر ساکنہ باغی روپ سنگھ مسکین باغ خانیار جس کی ایک اسکارپیو گاڑی جس کی قیمت تقریباً 20 لاکھ روپے ہے اور اس کے ساتھ غیر منقولہ جائیداد جس میں 07 مرلہ اراضی ہے اور اس کی ایک عارضی قیمت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ تقریباً 1.8 کروڑ روپے، تھانہ خانیار کے ایف آئی آر نمبر 08/2026این ڈی پی ایس ایکٹ کے سلسلے میں منسلک کی گئی

اسی طرح سے ایک اور اسمگلر زاہد منظور راتھر ولد منظور احمد راتھر ساکنہ لون محلہ، نوپورہ خانیار کی غیر منقولہ جائیداد جس میں 09 مرلہ اراضی پر تعمیر کردہ ایک منزلہ رہائشی مکان جس کی تخمینہ مالیت تقریباً 80 لاکھ روپے ہے، ایف آئی آر نمبر 902پولیس اسٹیشن خانیار میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے سلسلے میں منسلک کیا گیا

منسلک جائیدادوں کی نشاندہی غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی اثاثہ جات کے طور پر کی گئی ہے جو منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات کی تجارت سے حاصل ہونے والی رقم سے حاصل کی گئی ہیں۔

سرینگر پولیس معاشرے سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور جاری نشا مکت جموں و کشمیر مہم کے ایک حصے کے طور پر منشیات فروشوں اور ان کے غیر قانونی طور پر حاصل کیے گئے اثاثوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھے گی۔

You Might Also Like

سوپور میں مبینہ طورآرمی نے گھر میں گھس کرخواتین کی مار پیٹ کی
ریاستی انتظامی کونسل نے 400 ویٹر نری اسسٹنٹ سرجن کے انتخاب کیلئے تحریری امتحان منعقد کرنے کو منظوری دی
ویڈیو: بیرون ریاستوں میں زیر تعلیم کشمیری طلاب کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ جاری
جموں کشمیر اپنے ہدف کی طرف اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے: منوج سنہا
کمیونٹی کچن سیوا بھارتی کے ذریعے چلایا جاتا ہے اور اسے جے اینڈ کے بینک دیگر عطیہ دہندگان کے ساتھ تعاون کرتا ہے / لیفٹنٹ گورنر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article راجوری میں فوڈ پوائزننگ کا معاملہ ؛ بزرگ شہری از جاں ، سات افراد اسپتال میں زیر علاج
Next Article بارہمولہ میں ژالہ باری سے نقصان :متاثرین کو ہر ممکن معاوضہ فراہم کیا جائےگا / جاوید ڈار

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرکشمیرملٹی میڈیا

سرکار نواز بندوق بردار دل کا دورہ پڑنے سے فوت ؛اخوانی پاپا کشتواڑی جیل میں ہی مہلک امراض میں مبتلاء تھا

By
6 سال ago
راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں ہندوپاک افواج کے مابین گھماسان
محبوبہ مفتی کی مشکلوں میں اضافہ، پی ڈی پی کے 5 ممبران اسمبلی ہوئے باغی؟
پاک-بھارت آبی تنازع پر مذاکرات کا آغاز 29 اگست سے ہوگا
کشتواڑ میں فائرنگ کا تبادلہ، آپریشن جاری: فوج
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?