باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: منوج سنہا نے ملی ٹنسی متاثرہ افراد کے اہل خانہ کو سرکاری تقرری نامے فراہم کئے
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

منوج سنہا نے ملی ٹنسی متاثرہ افراد کے اہل خانہ کو سرکاری تقرری نامے فراہم کئے

Last updated: دسمبر 13, 2025 3:49 شام
8 مہینے ago
Share
SHARE

سری نگر، 13 دسمبر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو یہاں لوک بھون آڈیٹوریم میں ملی ٹنسی سے متاثرہ افراد کے 39 اہلخانہ کو سرکاری تقرری نامے فراہم کئے۔
واضح رہے کہ انہوں نے گذشتہ روز جموں میں ملی ٹنسی سے متاثرہ افراد کے 41 اہلخانہ کو سرکاری تقرری نامے فراہم کئے تھے۔
منوج سنہا نے اپنے خطاب میں کہا کہ سنہا نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ان لوگوں کو انصاف، وقار اور روزی روٹی فراہم کرنا ہے جودہشت گردی سے اپنے پیاروں سے محروم ہوئے ہیں۔
متاثرین کے ساتھ بات چیت کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت سے خاندان ایسے ہیں جو اپنے پیاروں کو کھونے کے بعد کئی برسوں تک جد و جہد میں رہے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘کچھ بچے والدین کے بغیر پروان چڑھے جبکہ ان کے خاندانوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کہانیوں نے ہمیں اس بات کو یقینی بنانے پر مجبور کیا کہ حقیقی متاثرین کو مدد ملے’۔
لیفٹیننٹ گورنر نے زور دے کر کہا کہ حکومت دہشت گردی کی حمایت کرنے یا اس کو گلوریفائی کرنے والے افراد کی نشاندہی کرنےاور ان کے خلاف سخت کارروائیاں کرنے کے لئے پر عزم ہے۔
انہوں نے کہا: ‘ہم دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام سے منسلک کسی بھی شخص یا اداروں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔دہشت گردی کی مدد کرنے والوں کو سخت ترین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا’۔
ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی کوششیں ہمدردی سے بڑھ کر ٹھوس حمایت کی طرف بڑھ گئی ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘اس اقدام کی وساطت سے ان خاندانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے جنہوں نے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا۔ ہمارا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوئی بھی خاندان دہشت گردی کی زد میں نہ آئے’۔
تقریب میں صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ اور متاثرین کے خاندان کے ارکان سمیت سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔

میر واعظ عمر فاروق 4 سال بعد تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی پیشوائی کریں گے
کرالہ گنڈ ہند وارہ میں ملی ٹنٹ ہینڈ لر کی جائیداد پولیس نے ضبط کر لی
آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ
شدید گرمی کی لہر:سرینگر میں 31.6ڈگری کے ساتھ گرم ترین دن درج
عیدالفطر: وادی میں روح پرور اجتماعات،عیدگاہوں کی رونق دوبالا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کشمیر میں شبانہ سردیوں کا راج برقرار، پلوامہ منفی 4.2ڈگری اور زوجیلا منفی 17ڈگری سیلشس پر سرد ترین مقاما ت
Next Article عمر عبداللہ گلمرگ میں کئی کلیدی منصوبوں کو عوام کے نام وقف کیا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ڈی آئی جی جنوبی کشمیرنے ضلع شوپیاں کا دورہ ؛ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ ، سیکورٹی گریڈ کو مضبوط بنانے پر دیا زور

By
5 سال ago
اتھوو کولگام میں فوج و فورسز کے مابین جھڑپ شروع ، دو مقامی جیش ملی ٹنٹ محصور / پولیس
سرحدی ضلع کپوارہ کے نصف درجن علاقوں سے تعلق رکھنے والے صارفین؛ دو برسوں سے کیروسین اوئل سے محروم،ڈیلر کی من مانی عروج پر /مقامی لوگ
موجودہ حالات میں سیاست نہیں بلکہ انسانیت کو ترجیح دینی چاہیے / سنیل شرما
جموں و کشمیر میں دھیرے دھیرے پائیدار امن لوٹ رہا ہے ،یہ کامیابی تمام شہریوں کی / منوج سنہا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?