باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: منشیات کے خلاف پولیس کی جنگ جاری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

منشیات کے خلاف پولیس کی جنگ جاری

Last updated: جولائی 29, 2018 7:45 شام
8 سال ago
Share
SHARE

لنگیٹ اور ہندوارہ میں گرفتاریاں ، منشیات ضبط کیس درج

سرینگر/29جولائی سرینگر پولیس نے ایک منشیات سمگلر کو گرفتار کرکے فکی ضبط کی جبکہ ہندوارہ میں پولیس نے غیر قانونی ادویات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ادویات ضبط کرکے سملگر کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق ٹورسٹ پولیس سرینگر کو جے پور کے ایک سیاح کی جانب سے موصولہ تحریری شکایت میں سیاح نے دعویٰ کیا کہ ایک ٹیکسی ڈرائیور غیر قانونی طور پر فکی بیرون ریاست سمگل کرنے کی فراق میں ہے شکایت موصول ہونے کے فورا بعد پولیس نے حرکت میں آکر تحقیقات شروع کی جس دوران پویس نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کو مشکوک حالت میں پایا جس دوران پولیس نے اس کی گاڑی کی تلاشی لی اور ایک کلو گرام فکی ضبط کی ۔ پولیس نے اس سلسلے میں کوٹھی با غ پولیس سٹیشن میں ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر 68/2018زیر دفعہ 8/15درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔ ادھر ہندوارہ میں پولیس کو غیر قانونی ادویات کی سمگلنگ کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جس پر عمل کرکے پولیس نے کئی جگہوں پر ناکے لگائے اس دوران کھر و پُل کے نزدیک ناکہ کے دوران پولیس نے ایک شخص کو مشکوک حالات میں پاکر اس کی تلاشی لی جس دوران اس کے قبضے سے 45ادویات کی پٹیاں ضبط کی جن کے خریدوفروخت پر سرکار نے پابندی لگائی ہے ۔ اس ضمن میں پولیس نے ایک شخص نثار احمد ساکنہ لنگیٹ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر304/2018زیر دفعہ 8/22این ڈی پی ایس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

You Might Also Like

آئی جی پی کشمیر نے پولیس کنترول روم میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں درجنوں عسکری تربیتی کیمپ موجود / جی کیشن ریڈی
بانڈی پورہ میں سرپنچ نے بی جے پی سے استعفیٰ دیا
محکمہ جیالوجی اینڈ مائنگ کی جا نب سے کاروائی ؛ کچہامہ کے نزدیک دریائے جہلم سے نکالی گئی ریت باجری تہس نہس
پاکستان، امریکا کے اثر و رسوخ سے باہر نکل جائے گا، امریکی خفیہ ادراے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وادی میں بزرگ ، جسمانی طور خصوصی اہمیت کے حامل اور بیواؤں کی حالت ابتر
Next Article مولانا ارشد مدنی آئندہ مدت کےلئے پھرصدرمنتخب، موب لنچنگ کوسیاسی طورپرحل کئے جانے کی تجویز

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینخصوصی رپورٹسرینگرملٹی میڈیا

جماعت اسلامی سربراہ ڈاکٹر حمید فیاض کے پر عائد پی ایس اے کاالعدم

By
5 سال ago
پیر پنچال کے آر پار موسم نے پھر بدلی کروٹ ، کہیں جم کر برفباری اور کہیں بارشیں
شعبہ صحت کے استحکام کے حوالے سے سرکاری دعوئے سراب ثابت
کشمیر کے حالات بہتری کی طرف گامزن ، امن کی بحالی حکومت کی پہلی ترجیح /مرکزی ویر دفاع
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی قیادت میں غزہ کے لیے عبوری طرزِ حکمرانی کے فریم ورک کی توثیق کر دی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?