باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: عید فطر پر پیروان ولایت کا امت مسلمہ کو مبارکباد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

عید فطر پر پیروان ولایت کا امت مسلمہ کو مبارکباد

Last updated: جون 24, 2017 5:57 شام
9 سال ago
Share
SHARE
 مسلم دنیا کے موجودہ صورتحال کو نظر میں رکھ کر عید سادگی سے منائیں ۔مولانا قمی
سرینگر
پیروان ولایت جموں و کشمیر کے سرپرست اعلٰی مولانا سبط محمد شبیر قمی صدر مولانا شبیر احمد صوفی اور سیکریٹری جنرل آغا سید یعسوب الموسوی نے اپنے الگ الگ پیغامات میں امت مسلمہ کو عید سعید فطر کے پرمسرت موقعہ پر مبارکباد دی ہے اپنے ایک بیان میں پیروان کے سربراہ مولانا قمی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا برکت والا مہینہ ہم سے رخصت ہوگیا ہے اور اللہ تبارک و تعالٰی ہمارے ٹوٹے پھوٹے روزوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے گا مولانا نے اس موقعہ پر تمام امت اسلامیہ کی خدمت میں تہہ دل سے مبارک باد پیش کی ہے مولانا نے تمام امت مسلمہ بالخصوص وادی کے عوام کو دنیائے اسلام کی موجودہ صورتحال خصوصاً کشمیریوں کی حالت زار کو مد نظر رکھ ہوئے عید سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے مولانا نے یوم القدس کے موقعہ پر پارا چنار پاکستان میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے کرنے والوں کو دہشتگردانہ حملہ کرکے ان کو ابدی نیند سلانے کی پرزور مذمت کی ہے انہوں نے دہشتگردی کی اس بدترین کاروائی کو اسلام مخالف کاروائی قرار دیتے کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائی انجام دینے سے صاف واضع ہوگیا کہ دہشتگرد اسلام کے لباس میں اسرائیل اور دیگر سامراجی استکباری طاقتوں کے اشاروں پر چل کر ان کے مفادات کے لئے کام کررہے ہیں انہوں نے کہا نام نہاد دہشتگرد گروہوں کو اسرائیل و دیگر سامراجی طاقتوں نے محض دھوکہ دہی کے لئے اسلامی نام رکھے ہیں ورنہ ایسے افراد ڈالروں میں خرید چکے ہیں اور یہ اپنے آقا سامراجیت کی ترویج کے خاطر بے گناہ اور نہتے مسلمانوں کا خون ناحق بہارہے ہیں مولانا نے کہا افسوسناک بات یہ ہے کہ ابھی تک عالم اسلام دہشتگردوں کے اتنے گھناؤنے جرائم دیکھ کر بھی غفلت کی نیند سے ہوشیار نہیں ہورہے ہیں بلکہ اس کے برعکس دہشتگردوں کے بارے میں کچھ سادہ لوح مفتی اور علماء اور عوام ابھی بھی شش و پنج میں مبتلا ہے مولانا قمی نے کہا اس سے بڑھ کر دہشتگردوں کے اسلام مخالف ہونے کی کیا دلیل ہوسکتی ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں اور قبلہ اول کی بازیابی کے لئے احتجاج کرنے والوں کا خون ناحق بہایا جائے ۔مولانا نے امت اسلامیہ کے زمہ داران خاص طور پر مفتی حضرات علمائے کرام اور دانشور حضرات سے پر زور استدعا کی کہ وہ جلد از جلد ایسے افراد کو عالم اسلام کے سامنے بے نقاب کرے جو پارا چنار جیسے دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینے میں سرگرم عمل ہیں۔ مولانا قمی نے شہید ہوئے افراد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے درایں اثنا صدر پیروان ولایت مولانا صوفی نے بھی پارا چنار دہشتگردانہ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

You Might Also Like

وادی میں کوروناوائرس کی دوسری لہر شروع پھر بھی لوگ بے فکر؛ متاثرین کی تعداد کے ساتھ ساتھ مرنے والوں میں بھی ہورہا ہے پھر اضافہ
کشمیر:سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری
سنگرونی پلوامہ میں جنگل سمگلنگ عروج پر،سرسبز سونے کی لوٹ جاری
بارہمولہ اور کولگام میں 02 منشیات فروش گرفتار۔ ممنوعہ اشیاء برآمد
امرناتھ یاترا :ڈائریکٹر جنرل سی آر پی ایف نے سیکورٹی اور انتظامی انتظامات کا جائزہ لیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article 5ماہ کے دوران دراندازی کرتے ہوئے 40جنگجوؤں کو مارا گیا /بی ایس ایف سربراہ
Next Article پانتھ چوک میں دہلی پبلک اسکول کے نزدیک سی آر پی ایف پر جنگجوئوں نے گھات لگا کر حملہ کیا 1سی آر پی ایف اہلکار ہلاک 2زخمی ، عام شہری کراس فائرنگ میں مضروب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینخصوصی رپورٹملٹی میڈیا

محکمہ فشریز میں تعینات ملازمین کے مسائل کو ترجیجی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی

By
2 سال ago
ترنمول کی زبردست ریلی میں 12پارٹیوں کے لیڈر حصہ لیں گے
ٹرین کی ٹکر سے معمر شہری زخمی
منوج سنہا نے قومی یوتھ فسٹیول میں شرکت کے لئے ایک دستے کو دلی روانہ کیا
قاضی گنڈ میں ایک اور ’’ہٹ اینڈ رن‘‘ کا معاملہ ؛ نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے ریلوے پولیس کے اہلکار کو کچل ڈالا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?