باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: شوپیان معرکہ آرائی :مشتعل نوجوانوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

شوپیان معرکہ آرائی :مشتعل نوجوانوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

Last updated: اگست 4, 2018 11:31 صبح
8 سال ago
Share
SHARE

جاں بحق جنگجو نوجوانوں کی شناخت مکمل ،تمام مقامی ،لشکر طیبہ سے وابستہ

ضلع بھر میں موبائیل انٹر نیٹ خد مات منقطع ،ہڑتال سے زندگی کی رفتار منجمند

شوپیان: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے کلورہ نامی گاو¿ں میں جمعہ کی شام سے جاری مسلح تصادم میں اب تک پانچ جنگجو جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک جنگجو کی لاش گذشتہ شام جبکہ باقی چار جنگجوو¿ں کی لاشیں ہفتہ کی صبح برآمد کی گئیں۔

فوج کی چنار کور نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا ’آپریشن کلورہ شوپیاں۔ مزید چار جنگجوو¿ں کو ہلاک کیا گیا۔ اب تک پانچ جنگجوو¿ں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ آپریشن جاری ہے‘۔

ریاستی پولیس کے سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے کہا ’کلورہ شوپیان میں مسلح تصادم کے مقام پر مزید چار جنگجوو¿ں کی لاشیں نظر آرہی ہیں۔ مارے گئے جنگجوو¿ں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوگئی ہے۔ یہ امن کے لازمی تھا‘۔

ریاستی پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جنگجوو¿ں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مسلح تصادم جمعہ کی شام شروع ہوا۔ انہوں نے بتایا ’کلورہ شوپیاں میں موجود جنگجوو¿ں کے ایک گروپ کے بارے میں مصدقہ اطلاع ملی تھی۔

طرفین کے مابین گذشتہ شام ہی مسلح تصادم چھڑ گیا۔ ابتدائی فائرنگ میں ایک جنگجو کو مارا گیا تھا۔ علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ سمجھا جارہا ہے کہ اس گروپ کا تعلق کالعدم جنگجو تنظیم لشکر طیبہ سے تھا‘۔ ہفتہ کی صبح انکاﺅنٹر مخالف مظاہرے بھی شروع ہوئے ۔

اطلاعات کے مطابق مقام جھڑپ کے نزدیک نوجوانوں کی ایک خاصی تعداد ٹولیوں کی صورت میں نمودار ہوئی،جنہوں نے انکاﺅنٹر آپریشن میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے فورسز پر پتھراﺅ کیا ۔جوابی کارروائی کے دوران فورسز اہلکاروں نے مشتعل مظاہرین کو تتر بتر کرنے کےلئے ٹیر گیس شلنگ ،پیلٹ فائرنگ کی ۔فورسز کارروائی کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئے ،جنہیں علاج ومعالجہ کی اسپتال منتقل کیا گیا ۔

ادھر صورتحال کے سبب جنوبی کشمیر کے چاروں اضلاع شوپیان ،پلوامہ ،کولگام اور اننت ناگ میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر مو بائیل انٹر نیٹ خد مات خد مات منقطع کی گئیں جبکہ بیشتر علاقوں میں بند کے نتیجے میں معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئے ۔

جاں بحق جنگجوﺅں کی شناخت مکمل
جاں بحق جنگجوﺅں میں ارشاد احمد ساکنہ گناﺅ پورہ بالپورہ ،وقار احمد شیخ ساکنہ ملک گنڈ ،اعجاز احمد پال ساکنہ لسدینو اور عمر ملک ساکنہ ملک گنڈ کے بطور ہوئی جبکہ پانچویں جنگجو کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ۔

You Might Also Like

لداخ میں چین کاایک فوجی اہلکار بھارتی حدود میں داخل
شاہ رخ خان کی امیتابھ بچن سے”بدلہ” لینے کی” دھمکی
ممبئی حملہ کے مجرم ڈیوڈ ہیڈلی پر امریکی جیل میں جان لیوا حملہ، حالت سنگین
عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک، زمبابوے کو 120رنز سے شکست
راجوری میں مسافر گاڑی کو حادثہ ; گیارہ افراد زخمی، 2کی حالت نازک
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article اختلاف کی گنجائش ختم ہونےسے جمہوریت خطرے میں :یشونت سنہا
Next Article جموں :ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر فائرنگ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
Tameel Irshad
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کشمیر: مزید دو سیاسی رہنما، ایم ایل اے ہوسٹل سے رہا

By
6 سال ago
رنجن گگوئی ہونگے نئے قاضی القضات
بھارت میں ‘سدھو فیلز انڈیا’ کا ہیش ٹیگ
ہب ڈانگر پورہ رفیع آباد میں پانی کی قلت؛ لوگوں کو مشکلات ،محکمہ جل شکتی کے حکام سے توجہ دینے کا مطالبہ
پاکستان الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ: "ووٹ کسے دیا” پوچھنے پرملی گی تین سال جیل کی سزا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?