باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سال 2015حملہ کیس :این آئی اے نے لشکر طیبہ کے دو کلیدی ملزمان کی جائیدادیں قرق کیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

سال 2015حملہ کیس :این آئی اے نے لشکر طیبہ کے دو کلیدی ملزمان کی جائیدادیں قرق کیں

Last updated: دسمبر 7, 2023 8:03 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سری نگر، 7 دسمبر

قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے جمعرات کے روز لشکر طیبہ سے وابستہ دو اہم ارکان کی جائیدادیں منسلک کیں۔بتادیں کہ 5اگست 2015کو سری نگر جموں شاہراہ پر نارسو نالہ کے نزدیک دہشت گردوں نے بی ایس ایف کانوائی پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں دو بی ایس ایف جوان جاں بحق جبکہ 13دیگر زخمی ہوئے تھے۔

بی ایس ایف کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ اس کے ساتھی نوید کی موقع پر ہی گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی۔این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سال 2015میں ادھم پور میں بی ایس ایف کانوائی پر ہوئے حملے میں گرفتار کئے گئے دو ملزمان کی جائیدادوں کو قرق کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اور این آئی اے کورٹ جموں میں کیس کی ٹرائل بھی چل رہی ہے۔

این آئی اے نے ملزمان کی شناخت فیاض احمد یتو، عرف فیاض کھار اور خورشید احمد بٹ عرف خورشید عالم بٹ عرف سریا کے بطور کی۔انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران منکشف ہوا ہے کہ دونوں ملزمان کالعد م دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ہے۔موصوف ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ بھی پیش کی گئی ہے۔

این آئی اے کے مطابق اس کیس میں تفتیشی ایجنسی نے چار جائیدادوں کو ضبط کیا ہے جن میں فیاض احمد یتو ساکن کھڈونی کیموہ کولگام کا رہائشی مکان اور خورشید احمد بٹ عرف سریا ساکن چرسو اونتی پورہ اور سیل اونتی پورہ میں دو منزلہ عمارت اور دو پلاٹ اراضی کو ضبط کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت عدالت مجاز کی اجازت کے بعد کولگام اور اونتی پورہ میں چار جائیدادوں کو قرق کیا گیا۔

You Might Also Like

ویڈیو: سری نگر میں جاری مسلح تصادم میں ایک سی آر پی ایف کانسٹیبل ہلاک
پہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ 153 پر آؤٹ، پاکستان 2 وکٹ پر59 رنز
مینڈھر سیکٹرمیں جنگلات میں بھیانک آگ ; آگ سے بارودی سرنگیں زور دار دھماکوں سے پھٹ رہی ہیں
ریاستی انتظامی کونسل کی میٹنگ،کئی ایم فیصلے لئے گئے
کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article جموں و کشمیر میں 11 ماہ میں ریکارڈ 2 کروڑ سیاح آئے:مرکز ی سرکار نے راجیہ سبھا میں اعدادوشمار پیش کئے
Next Article سوشل میڈیا کے ذریعے ملی ٹنسی اور علاحدگی پسندی سے متعلق مواد شیئر کرنے سے گریز کریں: ایس ایس پی بارہمولہ کی لوگوں سے اپیل

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیابھارتتازہ ترینسیاستملٹی میڈیا

حکومت کو افغانستان سے ہندوستانیوں کی محفوظ واپسی پر صورتحال کو صاف کرنا چاہئے/کانگریس

By
5 سال ago
جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ لداخ میںبھی کورونا قہر جاری ؛ پانچ نئے مریض لقمہ اجل ، 202مثبت معاملات سے متاثرین کی تعداد میںپھر اضافہ
بڈگام میں میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 1.28 کروڑ روپیوں کی جائیداد ضبط: پولیس
ویڈیو: ایس ایس اے اساتذہ کے مشعل بردار مارچ کو بنایا پولیس نے ناکام
پٹن میں دو منشیات فروش گرفتار/پولیس
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?