باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: راجوری میں کنٹرول لائن کے نزدیک گولیوں کا تبادلہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر زخمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

راجوری میں کنٹرول لائن کے نزدیک گولیوں کا تبادلہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر زخمی

Last updated: ستمبر 14, 2024 9:13 شام
2 سال ago
Share
SHARE

جموں14 ستمبر

جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر زخمی ہوا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں مستعد فوجی اہلکاروں نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ نوشہرہ سیکٹر کے دھارا گوچر علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا۔
انہوں نے کہاکہ ابتدائی فائرنگ میں فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر زخمی ہوا جسے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ان کے مطابق فوج نے ایک وسیع جنگلاتی علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے

You Might Also Like

ویڈیو
موسم جزوی طو رپر ابر آلود ، پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی میں درج
پونچھ میں ملی ٹنٹوں کے معاون کارکن اسکول ہیڈ ماسٹر گرینیڈ اور پستول سمیت گرفتار / پولیس
جموں وکشمیر بینک سے متعلق سرکاری فیصلے کے خلاف احتجاج، ریاست کی مالی خود مختاری کے خلاف سازش:شیخ اشفاق جبار
کھڈونی کولگام میں خونین معرکہ آرائی ، غیر ملکی ساتھی سمیت تین لشکر جنگجوئوں جاں بحق
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article جموں و کشمیر میں دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہے: نریندر مودی
Next Article پلوامہ کے مختلف عدالتوں میں تیسری قومی لوک عدالت منعقد

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

ملی ٹنسی کو اس قدر گہرا دفنایا جائے گا کہ پھر کبھی سر نہیں اٹھا پائے گی: امت شاہ

By
2 سال ago
مرکزی زیرانتظام لداخ میں سوشل میڈیا پر غلط خبریں شائع کرنے کا معاملہ
گوشت کیلئے سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کی پاداش میں ؛مٹن ڈیلروں کے خلاف کارروائی 37قصابوں کو گرفتار کیا گیا
کولگام میں حزب کے چھ ملی ٹنٹوں کی ہلاکت ملی ٹنسی کیلئے بڑا دھچکا/فوجی کمانڈر
حصول اعلیٰ تعلیم کیلئے اداروں کاقیام ناگزیر؛دیور لولاب میں گرلز ہائر اسکینڈری قائم کرنے کا عوام نے کیا مطالبہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?