باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: جموں ، سرینگر ، بڈگام اور اننت ناگ سمیت 15مقامات پر این آئی اے کے چھاپے اور تلاشیاں
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

جموں ، سرینگر ، بڈگام اور اننت ناگ سمیت 15مقامات پر این آئی اے کے چھاپے اور تلاشیاں

Last updated: فروری 10, 2024 6:13 شام
2 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /10فروری /

ملی ٹنسی فنڈنگ اور نوجوانوں کو بنیاد پرستی کی جانب دھکیلنے کے کیس کے سلسلے میںقومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے وادی اور جموں میں 15مقامات پر چھاپے ڈالیں جس دوران تلاشیاں بھی لی گئی اور کچھ افراد سے پوچھ بھی کی گئی ۔تلاشیوںکے دوران مجرمانہ دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات کے علاوہ 20 لاکھ روپے سے زیادہ کی نقدی بھی برآمد ہوئی۔

سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں ملی ٹنسی فنڈنگ اور نوجوانوں کو بنیادی پرستی کی جانب دھکیل دینے کے معاملے میں درج ایک کیس کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے جموں اور سرینگر سمیت 10مقامات پر چھاپے ڈالیں جس دوران تلاشیاں لی گئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے کے اہلکاروں نے جموں کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف دستوں کے ساتھ مل کر جموں کے گوجر نگر اور شہدی چوک علاقے میں ایک اسکول میں چھاپہ مار کارروائی انجام دی جبکہ اس کے بعد اسکول کے خزانچی اور اس کے سربراہ کی رہائشگاہ بھی چھان ماری گئی ہے اور وہاں بھی تلاشیاں لی گئی ۔

اسی طرح سے ایک اور ٹیم نے جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں کالعدم تنظیم جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے دو سابق قائدین کی رہائش گاہوں کی تلاشی لی گئی۔کولگام میں جہاں چھاپے ڈالیں گئے ان میں جماعت اسلامی کے سابق امیر شیخ غلام حسن اور ایک اور رہنما سیار احمد ریشی کے گھروں پر مارے گئے جس دوران وہاں تلاشیاں لی گئی اور مکینوں سے پوچھ تاچھ بھی کی گئی ۔

ویڈیو: محمد یاسین ملک کو لالچوک میں احتجاج کے دوران حراست میں لیا گیا
ریشی پورہ اونتی پورہ میں اچانک گیس سلنڈر پھٹ جانے سے دھماکہ;لوہار لقمہ اجل ، تین دیگر شدید زخمی ، علاج و معالجہ کیلئے اسپتال منتقل
اٹلی کے اسچیا جزیرے میں زلزلہ کے جھٹکے، دو کی موت
سامبورہ جھڑپ میں لشکر کمانڈر کی ہلاکت بڑی کامیابی ، مہلوک کمانڈر بر ہان وانی سے قبل عسکری صفوں میں شامل ہوا تھا / ڈی جی پی دلباغ سنگھ
بجلی کی نگرانی کے لئے اگلے ہفتے سری نگر میں خیمہ زن رہوں گا:عمر عبداللہ کا اعلان
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article گڈ گورننس ملک کی ترقی کی کنجی ، جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی ہے / لیفٹنٹ گورنر
Next Article جموں کشمیر میں ستمبر 2024سے قبل ہی اسمبلی انتخابات منعقد ہونگے / چھگ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںسرینگرملٹی میڈیا

کورنا وائرس سے مزید 12مریضوں کی موت ، مہلوکین کی تعداد 1352تک پہنچ گئی

By
6 سال ago
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سی اے پی ڈی پلوامہ مشتاق احمد وانی کو صدمہ۔ والدہ انتقال کر گئیں
ایچ ایم ٹی سرینگر میں دوشیزہ بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
پاکستان میں نجی ٹی وی چینلوں پر ہندوستانی نشریات پر پابندی عائد کی گئی / چیف جسٹس آف پاکستان
سوپور میں عرصہ دراز سے مفرور 4 ملزم گرفتار: پولیس
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?