باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: بی جے پی پی ڈی پی کے دورِ حکومت میں رشوت کی بدعت کو ختم کیا گیا /کویندھر گپتا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموں

بی جے پی پی ڈی پی کے دورِ حکومت میں رشوت کی بدعت کو ختم کیا گیا /کویندھر گپتا

Last updated: اکتوبر 28, 2018 9:14 شام
8 سال ago
Share
SHARE

اگر جموں و کشمیر بینک میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں اس کی تحقیقات کی جانی چاہیے

سرینگر /28 اکتوبر: بی جے پی پی ڈی پی کے دورِ حکومت میں رشوت خوری کیخلاف سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھا نے کا عندیہ دیتے ہوئے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر نے کہا کہ اگر ریاست کے گورنر کو کسی بھی ادارے میں بے ضابطگیاں ، بدعنوائیاں اور ہیرا پھیری نظر آرہی ہے تو اسے تحقیقات کرنی چاہیے اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لاناچاہیے ،پاکستان کوئی فریق نہیں ہے ،مزاحمتی قیادت پاکستان کے ایما پر اپنے خیالات کا اظہا ر کیا کرتی ہے ۔ اے پی آئی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر لیڈر کویندھر گپتا نے کہا کہ بی جے پی پی ڈی پی مخلوط حکومت نے رشوت خوری کی جڑیں کھوکھلا کرنے کیلئے مناسب اقدامات اٹھا ئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کاروائیوں کا جائزہ لیا جا نا چاہیے اور اگر کئی بے ضابطگی اور رشورت خوری کے واقعات رونما ہوئے ہیں تو ان کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔ سابق نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست کے گورنر اس وقت حکمران ہیں اگر انہیں لگتا ہے کہ بے ضابطگیاں ،بدعنوانیاں عمل میں لائی گئی ہیں ،رشوت اور سیاسی بنیاد وں پر نوکریاں فراہم کی گئی ہیں تو اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے جنہوں نے اس طرح کی کارروائیاں عمل میں لائی ہے۔ کویندھر گپتا نے کہا کہ گورن کا یہ بیان صحیح ہے کہ پاکستان ریاست جموں و کشمیر کا کوئی فریق نہیں ہے اور بات چیت صرف کشمیریوں سے ہو گی جو اس ریاست کے وارث ہے ۔ مزاحمتی قیادت پاکستان کے اشارے پر کا م کر رہی ہے اور پاکستان نے ریاست جموں و کشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔ سابق نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بات کرنے یا نہ کرنے کا حق اور اختیار مرکزی حکومت کو ہے ریاست کی کسی سیاسی پارٹی کو نہیں ۔

You Might Also Like

کٹھوعہ تصادم :زخمی سی آر پی ایف اہلکار دم توڑ بیٹھا
پریس کونسل آف انڈیا کی ٹیم کشمیر وارد، جموں کشمیر پریس اسوسی ایشن نے ملاقات سے انکار کیا
ہند پاک فوجی سربراہان کے بیانات
کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن کا ظفر اکبر بٹ اور برادر فیاض احمد بٹ سینئر تجارتی لیڈر کے ٹی ایم ایف اور وائس چیرمین ٹریڈرس متحدہ فورم سے اظہار تعزیت
بڈگام میں فوجی اہلکار نےکی خودکشی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article رواں برس کے دوران 164مقامی نوجوانوں نے جنگجو تنظیموں میں شمولیت اختیار کی
Next Article وہی بوگ پلوامہ میں پولیس انٹیلی جنس افسر کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترینجموں

دویندر سنگھ ، نوید بابو اور دیگر ملزمان کے خلاف چارچ شیٹ پیش

By
6 سال ago
خاتون جنت کے یوم انتقال پر مسجدوں ،خانقاہوں اور امام باڑوں میں تقاریب کا اہتمام علماء نے فاطمتہ الزہرہ کی زندگی پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی
مصر سخت مانیڑی پالیسی برقرار رکھے : آئی ایم ایف
ہری ونش راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین منتخب
امریکی رپورٹ میں ہند پاک مذاکرات کے امکانات کا جائزہ پیش
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?