باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: بی جے پی عصمت دری کے ملزمین کا تحفظ کررہی ہے: کانگریس
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

بی جے پی عصمت دری کے ملزمین کا تحفظ کررہی ہے: کانگریس

Last updated: اپریل 22, 2018 10:59 شام
8 سال ago
Share
SHARE

نئی دہلی،22اپریل، کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر عصمت دری کے ملزمین کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کو ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔
کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستی حکومتیں خواتین کے خلاف جرائم پر لگام لگانے میں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔گزشتہ چار برس کے دوران خواتین کے خلاف جرائم میں بڑے پیمانہ پر اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے لیڈر اور ریاستی حکومتوں میں شامل وزرا عصمت دری کے ملزمین کو تحفظ فراہم کررہے ہیں۔ انہوں نے ایک مرکزی وزیر کے اس بیان کی مذمت کی جس میں کہا گیا ہے کہ ایک دو عصمت دری ہوہی جاتی ہیں۔
مسٹر سرجے والا نے کہا کہ ایسے بیانات سے عصمت دری کے ملزمین کو حوصلہ ملتا ہے۔ وزیراعظم کوایسے بیان دینے والے وزرا، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔
یو این آئ

You Might Also Like

وادی اور جموں میں بارشوں سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ، 19اگست تک موسم خراب رہنے کی پیشگوئی
شمالی ریلوئے بانہال سے کھاری اسٹیشن تک کامیاب ٹرائل چلائی
نوجوان اب عسکریت پسند تنظیموں میں شامل نہیں ہورئے ہیں۔ دلباغ سنگھ
سالانہ میلہ کھیر بھوانی 12 جون کو منایا جائے گا
پونچھ : گیس سلنڈر دھماکے میں ماں اوراس کا بیٹا جاں بحق
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، دو ہزارہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا-
Next Article مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازعہ ،کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا موقعہ دیا جائے /وزیر اعظم پاکستان

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

جہانگیر چوک سے ہارون تک مسافر گاڑیاںعصرکے بعد ہی ہوتی ہے سڑکوں سے غائب

By
8 سال ago
تین دہائیوں سے جاری خون خرابہ کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور دیگر فرقین کے ساتھ بات چیت ناگزیر محبوبہ مفتی
کشمیر میں شدید سردیوں کا راج برابر جاری، سرینگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ
بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس
امول دودھ کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?