باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: بانڈی پورہ کے رانجی جنگل میں جھڑپ،دو فوجی اہکار زخمی ،آپریشن جاری:پولیس
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بانڈی پورہ کے رانجی جنگل میں جھڑپ،دو فوجی اہکار زخمی ،آپریشن جاری:پولیس

Last updated: اپریل 24, 2024 10:59 صبح
2 سال ago
Share
SHARE

سرینگر، 24 اپریل

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے رانجی جنگل علاقے میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان گولیوں کے ابتدائی تبادلے میں دو فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔

کشمیر زون پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کرکے کہا: ‘بانڈی پورہ کے آری گام کے رانجی جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان آمنا سامنا ہوا ہے’۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپرہشن جاری ہے۔

قبل ازیں پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم نے بدھ کی صبح بانڈی پورہ کے رنجی جنگل علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا کہ طرفین کے درمیان ابتدائی گولیوں کے تبادلے کے بعد خاموشی ہے تاہم علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ محاصرے کو مزید مستحکم کرنے کے بعد فورسز کی اضافی نفری کو طلب کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

You Might Also Like

آپریشن سندور اور نکسلواد کے خاتمہ نے اس سال تہواروں میں رنگ بھر دیا/ وزیر اعظم مودی
مسئلہ کشمیر ہند پاک کے درمیا ن بنیادی تنازعہ ،حل کیے بغیر خطے میں امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا /وزیر اعظم پاکستان
کورنا وائرس کے بیچ جموں کشمیر میں تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا معاملہ
دہشت گردی، علیحدگی پسندی کے ایجنڈے پر کانگریس این سی کی گود میں:ترون چھگ
جموں و کشمیر حکومت کی انتظامی کونسل کاغیرمعمولی اقدام
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article با غ گلہ لالہ سیاحوں کیلئے کل سے بند ہوگا ، امسال4.25لاکھ سیاحوں نے باغ کی سیر کی
Next Article 26اپریل سے بارشوں کی پیشگوئی ، رات کے درجہ حرارت میں پھر سے کمی درج

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

ہزاروں رہبر تعلیم اساتذہ کو بڑی راحت

By
9 سال ago
گلمرگ میں4.3شدت کازلزلہ؛ کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں
وادی کشمیر میں سرجیکل سامان اور ادویات کی قیمتوںمیں سوسے 8سو فیصدی اضافہ کا انکشاف
ویڈیو
سال 2020میں درج منشیات اور اسلحہ معاملات ؛ این آئی اے کی جموں کشمیر اور پنچاب میں چھاپہ مار کارورائیاں
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?