باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: اکھنور میں سیلابی صورتحال، کئی ڈھانچوں کو نقصان، 97 کنبے محفوظ مقامات کی اور منتقل
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

اکھنور میں سیلابی صورتحال، کئی ڈھانچوں کو نقصان، 97 کنبے محفوظ مقامات کی اور منتقل

Last updated: جولائی 22, 2023 6:30 شام
3 سال ago
Share
SHARE

جموں، 22جولائی

جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اکھنور میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے نتیجے میں کئی رہائشی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا جبکہ انتظامیہ نے 97کنبوں کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا۔

وادی کشمیر کے شمال و جنوب میں بھی بادل پھٹنے کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آئی ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ایک دفعہ پھر سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ جموں ضلع کے اکھنور سب ڈویڑن میں ہفتے کے روز دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے بعد انتظامیہ نے 97کنبوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا۔
سیلابی پانی رہائشی علاقوں میں گھس آنے کے نتیجے میں کئی ڈھانچوں کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دریائے چناب کے حفاظتی دیوار میں شگاف پڑنے کے بعد اکھنور سب ڈویڑن کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی گھس آیا جس کے بعد فوری طورپر بچاو کارروائی شروع کی گئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چند روز قبل 43کنبوں کو یہاں سے منتقل کیا گیا تھا تاہم سنیچر کی صبح سے بارشیں جاری رہنے کی وجہ سے صورتحال مزید بگڑ گئی۔

انہوں نے کہاکہ سب ڈویڑن اکھنور میں 97کنبوں کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا گیا اور انہیں سرکاری عمارتوں میں رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ چونکہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح مزید بڑھ جائے گی جس کے پیش نظر اکھنور میں صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔وادی کشمیر کے شمال و جنوب میں بھی بادل پھٹنے کی وجہ سے ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔یو این آئی

You Might Also Like

سفری دستاویز فراہم کرکے ہمیں واپس بھئیج دیا جائے یا ہمیں تسلیم کیا جائے
کوروناوائرس کی غیر معمولی نشانیوں سے تشخیص میں دیری لگتی ہے ؛ وقت پر ٹسٹنگ اور وقت پر علاج نازک حالت کے مریضوں کو بھی بچاسکتا ہے: ڈاک
ذاکر نائک کی حوالگی کے تعلق سے ملیشیا حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہیں
پانی کی سپلائی میں خلل ڈالنے کی پاداش میں ؛ پی ایچ ای کے 5ڈیلی ویجروں کو گرفتار کرلیا گیا
بھارت کسی بھی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر قابل / وزیر اعظم مودی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article خراب موسم جاری، ٹنل کے آر پار وقفے وقفے سے بارشیں
Next Article گاندربل میں ریچھ کے حملے میں معمر شہری زخمی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

کسانوں کو ان کے نصیب پر چھوڑدیاگیا: مودی

By
8 سال ago
جموں و کشمیر میں بن سکتی ہے نئی حکومت: گپتا
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مشترکہ ٹیمیں دن رات گشت کر رہی ہیں: آئی جی پی کشمیر
حکومت نے جموں وکشمیر کے درماندہ 1,95,481شہریوں کو یوٹی واپس لایا
تحریکی صفوں میں اتحاد و اتفاق کامیابی کا ناگزیر تقاضا :مشترکہ مزاحمتی قیادت
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?