باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: اتر پردیش سڑک حادثہ: منوج سنہا کا سوگوار کنبوں کے ساتھ اظہار تعزیت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

اتر پردیش سڑک حادثہ: منوج سنہا کا سوگوار کنبوں کے ساتھ اظہار تعزیت

Last updated: اکتوبر 4, 2024 3:08 شام
2 سال ago
Share
SHARE

سری نگر، 4 اکتوبر

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز اتر پردیش کے مرزا پور علاقے میں پیش آنے والے سڑک حادثے پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوگوار کنبوں کے ساتھ تعزیت پیش کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔

ذرائع کے مطابق اتر پردیش کے مرزا پور علاقے کے ادلہاٹ تھانہ علاقے میں پیٹرول پمپ کے نزدیک ایک ٹریلر نے ایک کار کو زور دار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار میں سوار چار افراد کی موت واقع ہوئی جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے اس واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’اتر پردیش کے مرزا پور میں سڑک حادثے میں کئی لوگوں کی موت کی خبر انتہائی دل دہلا دینے والی ہے‘۔انہوں نے کہا: ’میں سوگوار خاندانوں کے تئیں گہرے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں‘۔

You Might Also Like

کشمیر: آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس حضرت شاہ ہمدان کی مبارکباد
عالمگیر وبائی بیماری کوروناوائرس کی قہر سامانیاں جاری
بھارت میں گائے ماتا محفوظ اور ہماری ماتا غیر محفوظ ہے ۔شیو سینا صدر ٹھاکرے
جموں وکشمیر میں عنقریب نیا گور نر نامزد ہوگا :رپورٹ
جموں وکشمیر کوآپریٹو سینٹرل لینڈ ڈیولپمنٹ کے سابق ایم ڈی کو تاریخ پیدائش تبدیل کرنے پر سزا: سی بی کے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article لیفٹنٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار کا راشٹریہ رائفلز بٹالینز کا دورہ
Next Article ایس جئے شنکر پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

جوائنٹ کمشنر پلاننگ ایس ایم سی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ

By
6 سال ago
ٹنل کے آر پار کہیں جم کر تو کہیں ہلکی برفباری ،معمول کی زندگی متاثر ،وادی کا زمینی وفضا ئی رابطہ منقطع
ٹنگہ دنوکولگام میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مختصر جھڑپ ، دو لشکر جنگجو ئوں کی خود سپردگی
کشمیر: کورونا وائرس لاک ڈائون کے باعث ذہنی مرض کا گراف مزید بڑھ رہا ہے
سنگاپور میں ہندوستانی جنگی جہاز پر پہنچے مودی، بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگے
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?